سکھر،محکمہ آ بپاشی حکام نے واٹر ورکس فیز IV کو کیر تھر کینال سے پانی کی فراہمی بحال کردی

جمعرات مئی 22:51

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) محکمہ آ بپاشی کے حکام نے واٹر ورکس فیز IV کو کیر تھر کینال سے پانی کی فراہمی بحال کردی ہے ، نہر کی سالانہ صفائی مرمت و دیکھ بھال کے لئے کیر تھر کینال سے فیز IVکو پانی کی فراہمی 10مئی تک بند رہی جو ا ٓ ج جمعرات کو بحال کر دی گئی ہے ،لہٰذ ا اب متاثر ہ علاقوں میں جہاں پانی کی فراہمی تعطل کا شکار تھی یاناغہ سسٹم سے دوسرے ذرائع سے پانی فراہم کیا جارہا تھا پانی کی فراہمی معمول کے مطابق شروع کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :