وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی کھیل ہاکی میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا

کل پی ایش ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری شہباز احمد کو طلب کرلیا

جمعرات 10 مئی 2018 22:51

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی کھیل ہاکی میں بے ضابطگیوں کا نوٹس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) وزیر اعظم پاکستان خاقان عباسی نے قومی کھیل ہاکی میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعظم نے کل پی ایش ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری شہباز احمد کو طلب کرلیا اور امکان ہے پی ایچ ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھر استعفی پیش کردیں۔

(جاری ہے)

ہاکی فیڈریشن کی معیاد گزشتہ سال نومبر میں ختم ہوچکی ہے فیڈریشن کو فنڈ کی مد میں کروڑوں روپے دئے گئے ملکی ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بھی فیڈریشن نے دھاندلیاں کیں۔

متعلقہ عنوان :