ڈیرن لی مین 28 مئی سے اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالیں گے
جمعرات 10 مئی 2018 23:20
(جاری ہے)
کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بورڈ نے نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کیلئے دوبارہ لی مین کی خدمات حاصل کر لی ہیں اور وہ نیشنل پرفارمنس سینٹر میں کرس راجرز اور رائن ہیرس کے ساتھ مل کر نوجوان کھلاڑیوں کی معاونت کریں گے۔
واضح رہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیرن لی مین کو آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ تک کیلئے کینگروز ٹیم کا کوچ مقرر کیا تھا لیکن دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بال ٹیمپرنگ سکینڈل سامنے آنے کے بعد لی مین نے عہدہ چھوڑ دیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.