جڑانوالہ سفا ک قا تلو ں نے چھریو ں کے پے در پے وا ر کر کے 12ویں کلا س کے طا لب علم کو بے در دی سے قتل کر دیا

ملزمان نے نعش کو کھیتو ں میں پھینک دی، پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

جمعرات مئی 23:23

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) جڑانوالہ سفا ک قا تلو ں نے چھریو ں کے پے در پے وا ر کر کے 12ویں کلا س کے طا لب علم کو بے در دی سے قتل کر کے نعش کو کھیتو ں میں پھینک دیا۔ علا قہ میں خو ف و ہرا س کی فضا ۔ زبیر شفیق گھر سے با ہر گیا اور گھر واپس نہ آ یا صبح کھیتوں سے نعش ملنے پر گھر میں قیا مت صغرا ں کا منظر ۔ بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ تھا نہ بلو چنی کی حدود چک نمبر 67ر ۔

ب کا رہا ئشی 17سالہ زبیر شفیق جو کہ12ویں کلا س کا طا لب علم تھا۔ گزشتہ شب گھر سے با ہر گیا مگر وا پس نہ آ یا۔

(جاری ہے)

جسے سفا ک قا تلوں نے چھریو ں کے پے در پے وا ر کر کے بے در دی سے قتل کر کے اس کی نعش قریبی کھیتو ں میں پھنک دی جسے دیکھ کر را ہ گیرو ں نے پولیس کے اطلا ع کی اطلا ع پر پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر پو سٹما رٹم کے بعد ورثا ء کے حوالہ کر دیا۔

طا لب علم کی نعش ملنے پر گا ئو ں میں خو ف و ہرا س کی فضا پا ئی جا تی ہے اچا نک ہلا کت پر گھر میں قیا مت صغرا ں کا منظر تھا اور ہر آ نکھ اشکبا ر تھی پولیس نے مقتول کے بھائی رمیض شہزاد کی مد عیت میں مقد مہ در ج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرا ئع کے مطا بق پولیس نے مو بائل دیٹا کے ذریعے چند افرا د کو حرا ست میں لیکر تفتیش کے لئے نا معلوم مقا م پر منتقل کر دیاہے۔

متعلقہ عنوان :