Live Updates

عمران خان 14مئی کورحیم یار خان میں عوامی جلسے سے خطاب کریںگے

جمعرات 10 مئی 2018 23:35

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 14مئی بروز پیر شام 5بجے رحیم یار خان میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کریںگے، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین شاہ محمود قریشی و دیگر بھی ہمراہ ہوںگے عمران خان تحریک انصاف میں نے شامل ھونے والے پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے جاوید وڑائچ کی دعوت پر آ رہے ہیں اس موقع پر جنوبی پنجابی صوبہ محاذ کے قائدین بھی تحریک انصاف میں با ضابطہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات