فیصل آباد گردونواح میں زلزلے جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہو ئے گھروں سے باہر نکل آئے

جمعرات 10 مئی 2018 23:35

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2018ء) فیصل آباد گردونواح میں زلزلے جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہو ئے گھروں سے باہر نکل آئے تفصیل کے مطا بق گز شتہ شام سوا7بجے کے قریب فیصل آباد اور گردونواح میں زلزلے جھٹک محسوس کیے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہو ئے گھروں سے با ہر آ گئے زلزلے کی شدت اتنی شدید نہیں تھی ریجن کے دوردراز کے علاقوں سے کسی قسم کے جا نی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی حالات معمول کے مطا بق رہے۔

متعلقہ عنوان :