نوشہروفیروز،پراسرار گولی لگنے سے 8سالہ بچہ ہلاک

پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

جمعرات 10 مئی 2018 23:37

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2018ء) پراسرار گولی لگنے سے بچہ ہلاک ،اکری پولیس ذرائع کے مطابق نزڈیروکا رہائشی 8سالہ ساگر سورج ولد اختیارمل کے مبینہ طور پر گولی لگنے سے ہلاک ہونے کی اطلاع پر لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کرکے پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے اگر قتل ثابت ہوا توکارروائی ہوگی،دوسری طرف ورثاء کا کہنا ہے کہ کھیلتے ہوئے بچہ لوہا لگنے سے ہلاک ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :