بطور صدر ن لیگ چوہدری نثار کو پارٹی ٹکٹ دوں گا یا نہیں؟ شہباز شریف کا بڑا اعلان
نثار اب بھی میرے دوست ہیں،نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات ختم کروانے کیلئے سینئر پارٹی رہنما سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں،مسلم لیگ (ن) کے صدر اوروزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جہلم میں میڈیا سے گفتگو
جمعرات 10 مئی 2018 23:38
(جاری ہے)
خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان کئی ماہ سے اختلافات چلے آ رہے ہیں جس کا چوہدری نثار پریس کانفرنس میں اظہار بھی کر چکے ہیں۔
خلائی مخلوق سے متعلق پوچھے گئے سوال پر وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ نا کوئی خلائی مخلوق ہے اور نا ہی کوئی خوفزدہ ہے، سب کو آئین اور قانون کا احترام کرنا چاہیے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرناچاہیے، قوم کا وقت ضائع نہ کریں اور جھوٹے الزامات نہ لگائیں۔انہوں نے کہا کہ قوم کا ایک ایک لمحہ اور ایک ایک روپیہ قیمتی ہے، ہڑتالیں نہ کریں، لاک ڈان نہ کریں اور دھرنے نہ دیں۔مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.