تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار149پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا

جمعہ 11 مئی 2018 00:50

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) تفتان بارڈر پر ایرانی سیکورٹی فورسز نے جمعرات کو گرفتار149پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق یہ افراد غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہوئے تھے اور روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپی ممالک جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے تفتان بارڈرپرلیویز کے حوالے کردیا۔ لیویز نے گرفتارافراد کو مزید کارروائی کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :