فلم ’’ سات دن محبت ان‘‘ کا پہلا گانا ’’یوں ہی راستے‘‘ جاری

جمعہ 11 مئی 2018 09:40

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) لالی وڈ کی نئی فلم ’’ سات دن محبت ان‘‘ کے ٹریلر کے بعد اب فلم کا پہلا گانا ’’یوں ہی راستے‘‘ بھی جاری کردیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

لالی وڈ ذرائع کے مطابق ’’یوں ہی راستے‘‘ کے عنوان سے فلم کے پہلے گانے کی صرف آڈیو جاری کی گئی ہے۔ یہگانامعروف پاکستانی گلوکاروں آئمہ بیگ اور علی سیٹھی کی آوازمیں ریکارڈ کیاگیاہے۔یہ گیت باقاعدہ ایک تقریب کے ذریعے پیش کیاگیا جہاں گلوکاروں نے لائیو پرفارمنس دی، تقریب میں فلم کے مرکزی کردار اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :