اروندے سنگھ نے نئی ویب سیریز’’اپھارن‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی

جمعہ مئی 10:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار اروندے سنگھ نے نئی ویب سیریز’’اپھارن‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’بلیک میل‘‘ کے اداکار اروندے سنگھ نے نئی ویب سیریز ’’اپھارن‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اداکار کا کہنا ہے کہ فلم میں میرا کردار بہت چیلنجنگ ہے اور مجھے امید ہے کہ میں اپنے کردار کا بہترین طریقے سے نبھائوں گا۔ سیریز کے ہدایتکار سدھارتھ سینگپتا ہیں۔

متعلقہ عنوان :