فلم ’’پرمانو:دی سٹوری آف پوکھران‘‘ 25 مئی کو ریلیز کی جائے گی

جمعہ مئی 10:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراھام کی فلم ’’پرمانو:دی سٹوری آف پوکھران‘‘ 25 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’پرمانو:دی سٹوری آف پوکھران‘‘ 25 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی کہانی 1998ء میں ہونے والے پہلے جوہری ٹیسٹ پر مبنی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں جان ابراھام، دیانا پنٹے اور بومن ایرانی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :