مشترکہ میری ٹائم معلوماتی تنظیم بل 2018ء پر قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ مئی 11:30

ْ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) مشترکہ میری ٹائم معلوماتی تنظیم بل 2018ء پر قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع شیخ روحیل اصغر کی جگہ مشترکہ میری ٹائم معلوماتی تنظیم کی تشکیل اور انضباط کے انتظام کے بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :