قبائلی علاقہ جات رواج بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے ریاستیں و سرحدی علاقہ جات بل کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 11 مئی 2018 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) قبائلی علاقہ جات رواج بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے ریاستیں و سرحدی علاقہ جات بل کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے قائمہ کمیٹی برائے ریاستیں و سرحدی علاقہ جات کے چیئرمین جمال الدین کی جگہ وفاق کے زیر انتظام علاقہ جات اور محفوظ یا زیر انتظام علاقہ جات میں انصاف کی فراہمی‘ قیام امن اور اچھی حکمرانی کے ایک نظام کے قیام کے لئے احکام وضع کرنے کے بل قبائلی علاقہ جات رواج بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :