قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی سروس ٹریبونلز (ترمیمی) بل 2017ء پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ مئی 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی سروس ٹریبونلز (ترمیمی) بل 2017ء پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ رانا محمد حیات خان کی جگہ نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک نے سروس ٹریبونل ایکٹ 1973ء میں مزید ترمیم کرنے کے بل پر رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :