فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے 2016ء قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 11 مئی 2018 12:00

اسلام آباد۔ 11 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2016ء قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر انچارج برائے کابینہ سیکرٹریٹ شیخ آفتاب احمد نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس 1977ء کی دفعہ 9 کی ذیلی دفعہ 1 کی مقتضیات کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے 2016ء قومی اسمبلی میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :