ایوان بالا میں گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (ترمیمی) بل 2018ء پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی

جمعہ مئی 12:16

ایوان بالا میں گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (ترمیمی) بل 2018ء پر کمیٹی ..
ْاسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) ایوان بالا میں گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (ترمیمی) بل 2018ء پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کی طرف سے سینیٹر فدا محمد خان نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس ایکٹ 2015ء میں مزید ترمیم کے بل گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس بل 2018ء پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :