جامعہ پشاورمیں لائبرینزکیلئے دورروزہ تربیتی ورکشاپ شروع

جمعہ مئی 12:28

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء)جامعہ پشاورمیں لائبرینزکیلئے دوروزہ تربیتی ورکشاپ شروع ہوگئی جس میں اسلام آباد اورصوبہ بھرسے 40شرکاء نے شرکت کی۔ ورکشاپ کاافتتاح پرووائس چانسلرڈاکٹرمحمدعابدنے کیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرمحمدعابدنے امیدظاہرکی کہ لائبرینزنئے ڈٰجیٹل ٹولزکی بدولت لائبریری کورس میںسکالرزکیلئے کارگراورقابل عمل بنائیں گے اورکتب بینی میں اضافہ،کمپیوٹرتحقیق ڈائون لوڈنگ اورتحقیقاتی جنرلزکی دستیابی کوآسان بنانے میں اپنامثبت کرداراداکرینگے۔اس موقع پرلائبریرین حبیب الرحمن نے شرکاء کونئے تقاضوں کے مطابق تفصیلی آگاہی فراہم کی۔