باجوڑسکائوٹس کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

جمعہ 11 مئی 2018 12:28

باجوڑایجنسی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء)سکیٹرکمانڈرنارتھ بریگیڈئرعامرکیانی اورکمانڈنٹ باجوڑسکائوٹس کرنل رحمن قادرکی خصوصی ہدایت پرباجوڑسکائوٹس نے تحصیل سلارزئی کے علاقہ پشت میں فری میڈیکل کیمپ کانعقادکیاگیاجس میں 1381مریضوں کامعائنہ کیاگیا جن میں 571خواتین ،423مرداور387بچے شامل ہیں۔

(جاری ہے)

کیمپ میں طبی ماہرین اورگائناکالوجسٹ نے مریضوں کامفت معائنہ کیااورانہیں ادویات فراہم کئے۔