اداکارہ مہک نور خیبر پختونخواہ میں پولیو کی سفیر مقرر

جمعہ 11 مئی 2018 13:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) معروف اداکارہ مہک نور کو خیبر پختونخواہ میں پولیو کی سفیر مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسٹیج ڈرامہ اور فلموں کی خوبرو اداکارہ مہک نور کو کے پی کے میں پولیو کی سفیر مقرر کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

مہک نور مستقبل میں کے پی کے میں دشوار گزار آبادیوں میں پولیو ٹیم کے ہمراہ خود بھی جائیں گی ۔ مہک نور پہلی اداکارہ ہیں جن کو کے پی کے میں پولیو کی سفیر مقرر کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :