امیتابھ بچن کی فلم ’’ڈان‘‘ کو 40 سال مکمل

جمعہ مئی 13:14

امیتابھ بچن کی فلم ’’ڈان‘‘ کو 40 سال مکمل
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی فلم ’’ڈان‘‘ کو بنے چالیس سال مکمل ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امیتابھ بچن کی1978ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’ڈان‘‘ کو چالیس سال مکمل ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم میںا میتابھ بچن نے دوہرا کردارادا کیا، فلم کی کاسٹ میں امیتابھ بچن، زینت امان، پران، افتخار، اوم شیوپوری۔کمال کپور، ارپانا چوہدری اور دیگر شامل تھے۔ فلم کی ہدایتکاری چندرا بروٹ نے دی۔

متعلقہ عنوان :