پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14مئی کو طلب

جمعہ 11 مئی 2018 13:18

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14مئی کو طلب
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14مئی سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ۔ پنجاب حکومت مکمل بجٹ کی بجائے سپلیمنٹری بجٹ کے ذریعے اخراجات کی منظوری لے گی ۔