فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2016ء سینیٹ میں پیش کر دی گئی

جمعہ 11 مئی 2018 13:25

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2016ء سینیٹ میں پیش کر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2016ء سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر انسانی حقوق ممتاز احمد تارڑ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس 1977ء، آرڈیننس نمبر 45 بابت 1977ء کی دفعہ 9 (1) کی متقضیات کے تحت یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :