پوسٹ گریجویٹ کالج برائے طالبات ایبٹ آباد کی طالبات اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعہ 11 مئی 2018 13:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) پوسٹ گریجویٹ کالج برائے طالبات ایبٹ آباد کی طالبات اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کی طالبات اور اساتذہ کا مہمانوں کی گیلری میں خیر مقدم کیا۔