Live Updates

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک کے لئے ملتوی

جمعہ 11 مئی 2018 13:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ تحریک انصاف کی رکن شیریں مزاری نے کورم کی نشاندہی کردی ۔

(جاری ہے)

گنتی کرنے پر کورم پورا نہ نکلا جس پر ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک کے لئے ملتوی کردیا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات