عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

جمعہ 11 مئی 2018 15:09

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
سنگا پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آگئی۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مرکنٹائل کے تحت جون کے لئے برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی24 سینٹ (0.3 فیصد)کمی کے ساتھ 77.23 فی بیرل،برنٹ کے نومبر2014 میں نرخ78 ڈالر فی بیرل تھے،امریکی کروڈ کی سپلائی 15 سینٹ کی کمی کے ساتھ 71.21ڈالر فی بیرل طے پائی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :