امریکی ڈالر کی قدر کی قدر کو استحکام

جمعہ مئی 15:09

امریکی ڈالر کی قدر کی قدر کو استحکام
ٹوکیو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی قدر ایک ماہ کی کم ترین سطح پر رات گئے گرنے کے بعد جمعہ کو 0.2 فیصد تک بڑھ کر سنبھل گئی۔

(جاری ہے)

ٹوکیو ٹریڈ میں برطانوی پائونڈ کی شرح تبادلہ کم ہو کر 1.3457امریکی ڈالر پر آگئی ،یورو کی شرح تبادلہ1.3457ڈالر جبکہ جاپانی ین کی شرح تبادلہ 109.29ین فی ڈالر رہی۔

متعلقہ عنوان :