سرگودہاآرٹس کونسل کے زیر اہتمام15 مئی کوسٹیج ڈرامہ پیش کیا جائیگا

جمعہ 11 مئی 2018 15:28

سرگودھا۔11 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء)سرگودہاآرٹس کونسل کے زیر اہتمام پندرہ مئی کو شام سات بجے آرٹس کونسل کی آرٹ گیلری میںمعروف مقامی خطاطوں کی اسلامی فن خطاطی پر مشتمل پینٹنگ اور مہر آصف حنیف کی تحریر اور قاسم علی کی ہدایات پر بنایاگیا۔

(جاری ہے)

سٹیج ڈرامہ’’ کس پر اعتبار کروں ‘‘ کی خصوصی تقریب آرٹس کونسل کے نو تعمیر شدہ آیڈیٹوریم وکلچرل کمپلیکس کچہری روڈ میںمنعقد ہو گی ۔جس کے مہمان خصوصی کمشنر سرگودہا ندیم محبوب ہوںگے ۔