بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 2 روزہ دورے پر نیپال روانہ ہو گئے

جمعہ مئی 15:34

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 2 روزہ دورے پر نیپال روانہ ہو گئے
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر نیپال روانہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس دورے کی دعوت نیپالی ہم منصب کے پی شرما اولائی نے دی تھی رپورٹ کے مطابق اپنے اس دورے کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اپنے نیپالی اور دیگر کے ساتھ ملاقات کر کے اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :