زرداری تیاری کریں نواز کے بعد ان کی باری ہے ‘ڈاکٹر شاہد صدیق

ْ قوم کی نظر ین چیف جسٹس پر لگی ہو ئیں ہیں ‘ عوام انہیں جھو لیاں اٹھاکر دعا ئیں دے رہی ہے

جمعہ مئی 15:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ علیم خان کی قیاد ت میں تحریک انصا ف پنجا ب میں ناقا بل شکست جماعت بن چکی ہے ، علیم خا ن کی کامیا ب حکمت عملی کے باعث لاہور تحریک انصا ف کا قلعہ بن چکا ہے عمران خان کے بعد جہا نگیر ترین اور علیم خان نے تحریک انصا ف میں نئی جان ڈال دی ہے۔

ان خیا لات کا اظہار انہو ں نے پی پی 166میں پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ نوازشریف اور آ صف زرداری کی تمام ڈرامے فلا پ ہو چکے ہیں تحریک انصا ف ملک کی مقبو ل ترین جماعت بن چکی ہے آ صف علی زرداری کسی بھو ل میں نہ رہیں انہیں سرے محل سمیت تمام کرپشن کا حسا ب دیناپڑے گا زرداری تیارہو جائیں نواز کے بعد ان کی باری ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ قوم کی نظر ین سپر یم کورٹ پر لگی ہو ئیں ہیں سپر یم کور ٹ جس طر یقہ سے لو ٹ مار کا حساب طلب کر رہاہے عوام انہیں جھو لیاں اٹھا اٹھا کر دعا ئیں دے رہی ہے جو کام حکومت نے کر نا تھا وہ سپر یم کورٹ کررہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ شہبازشریف تحریک انصا ف پر تنقید کر نے کی بجائے اپنی کار کر دگی دکھائے انہو ں نے پنجا ب کے عوام کی فلاح و بہبو د کیلئے کیا کردارادا کیا عوام ن لیگ کی کارکر دگی سے ما یو س ہو چکی ہے عوام نے ووٹ کی طا قت سے پی پی اور ن لیگ کوایوانو ں میں پہچایا مگر دو نو ں جماعتو ں نے عوام کو بنیا دی سہو لت سے بھی محرو م رکھا آ ج ووٹ کے تقد س کا نعرے لگا نے والے بتا ئیںکہ انہو ں پہلے ووٹ دینے والو ں سے کیے وعدہ کتنے پورے کیی ۔