مغربی آسٹریلیا کے دیہی علاقہ میں 4 بچوں سمیت 7 افراد مرہ پائے گئے ، پولیس

جمعہ مئی 15:50

پرتھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) مغربی آسٹریلیا کے دیہی علاقہ میں 4 بچوں سمیت 7 افراد مرہ پائے گئے جبکہ ابتدائی شواہد کے مطابق ان افراد کی بظاہری طور پر ہلاکت گو لیاں لگنے سے ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

آ سٹریلوی میڈیا نے پولیس کے حوالہ سے بتایا کہ مقتولین کے جسموں پر گو لیوں کے نشانات پائے گئے ہیں ۔ جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ سے ہتھیار بھی برآمد کر لئے ہیں ۔ مغربی اسٹریلیا کی لپولیس کے کمشنر کرس ڈاسن نے بتایا کہ پو لیس کسی مشتبہ قاتل کا سراغ نہیں لگارہی کیونکہ ممکنہ طور پر یہ ہلاکتیں خود کشی کی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :