Live Updates

ساہیوال،پولیس نے سابق وفاقی وزیرنوریز شکور کی رہا ئش گاہ پر فائرنگ کر نے کے الزام میں ایک نجی تعلیمی ادارہ کے طالب علم کو گرفتار کر لیا

جمعہ 11 مئی 2018 15:50

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) پولیس فرید ٹائون نے سابق وفاقی وزیر تحریک انصاف کے رہنما چو ہدری نوریز شکور کی رہا ئش گاہ کے گیٹ پر فائرنگ کر نے کے الزام میں ایک نجی تعلیمی اداہ کے طالب علم منیب کو گرفتار کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

ملزم اور دیگر طلباء نے جمعرات کی شام کو ہوائی فائرنگ کی تھی جس پر پولیس فرید ٹائون نے مقدمہ درج کر لیا اور طالب علم کو گرفتار کر لیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات