پاکپتن، تین چوردیہاتی کا موٹر سائیکل چوری کرکے فرار

جمعہ مئی 15:50

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) چوری کی واردات کے دوران تین چوردیہاتی کا موٹر سائیکل چوری کرکے فرارہو گئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گائوں89/Eb کے رہائشی عامر حسین اپنی موٹرسائیکل سڑک کنارے کھڑی کرکے گھر واپس آگیا جسب وہ واپس گیا تو اس کی عدم موجودگی میں اسکی 60000 مالیتی کی موٹرسائیکل ارشد ووغیرہ3 افراد چوری کرکے لے گئے۔۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :