فلم ’’ ویرے دی ویڈنگ‘‘ کا نیاگانا’’ بھنگڑا تاں سجدا‘‘جاری

جمعہ 11 مئی 2018 15:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کی فلم ’’ ویرے دی ویڈنگ‘‘ کا نیا گانا’’ بھنگڑا تاں سجدا‘‘جاری کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور اور کرینہ کپور کی نئی فلم’’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے گیت کی وڈیو میں شادی کی تیاریاں اور سنگیت کی تقریب دکھائی گئی ہے جس میں کرینہ، سونم دیگر اداکاروں کے ساتھ رقص کررہی ہیں۔ اس سے قبل فلم کا ایک اور گانا’’ تعریفاں‘‘ جاری ہواہے جو کافی مقبول ہورہاہے۔

متعلقہ عنوان :