کرسٹن ڈ نسٹ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

جمعہ مئی 15:50

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) معروف ہالی وڈ اداکارہ کرسٹن ڈ نسٹ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق 36 سالہ اداکارہ کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کرسٹن ڈ نسٹ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ماں اور بچہ دونوں بالکل صحتمند ہیں، اس کے علاوہ کوئی اور تفصیل بیان نہیں کی گئی۔