احمدیار، چار مسلح افراد نے دن دہاڑے شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلیا

جمعہ 11 مئی 2018 16:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) چار مسلح افراد نے دن دہاڑے شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں155/EB میں عبداللطیف کی میکے آئی بیٹی بشریٰ بی زوجہ علی رضا کو گھر کے قریب سے موٹرسائیکلوں پر سوار نویداورظفر دو کس ساتھیوں سے ملکر زبردستی اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :