کراچی ، ایڈوانس انویسٹی گیشن اور فرانزک انویسٹی گیشن کے عنوان سے لکھی گئی دو کتابوں کی تقریب رونمائی

جمعہ 11 مئی 2018 16:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) کراچی کے نجی ہوٹل میں ایڈوانس انویسٹی گیشن اور فرانزک انویسٹی گیشن کے عنوان سے لکھی گئی دو کتابوں کی تقریب رونمائی ہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ تھے ۔

(جاری ہے)

تقریب میں ایڈونس انویسٹی گیشن کے رائٹر سابق اے ڈی آئی جی اکبر آرائیں ، فرانزک انویسٹی گیشن کے رائٹر اے ڈی آئی جی شرجیل کھرل ، ڈائر یکٹر جنرل انٹیلیجنس بیورو سندھ عبدالخالق شیخ ،ڈی آئی جی ساوتھ آزاد خان ،سابق آئی جی سندھ سلیم وحیدی، سابق آئی اسد جہانگیر ،سابق آئی جی نیاز صدیقی ،سابق آئی آفتاب نبی اور دیگر محکمہ پولیس کے سینئر اعلی افسران بھی موجود تھے ۔

اس موقع پر سابق اے ڈی آئی جی اکبر آرائیں نے اپنی کتاب ایڈونس انوسٹی گیشن صحافی ندیم شہزاد کوپیش کی ۔

متعلقہ عنوان :