اٹلی سائیکلنگ چیمپئن شپ ، چھٹا مرحلہ شاویز کے نام

جمعہ مئی 18:01

اٹلی سائیکلنگ چیمپئن شپ ، چھٹا مرحلہ شاویز کے نام
روم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) اٹلی میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا چھٹا مرحلہ کولمبیا کے شاویز نے جیت لیا ہے۔ اٹلی سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔

(جاری ہے)

چھٹی سٹیج میں شرکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سائیکل سواروں نے ایک دوسرے پر برتری کیلئے بھرپور محنت کی۔ کولمبیا کے شاویز نے حریف سائیکلسٹ کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا۔انہوں نے مقررہ فاصلہ کم ترین وقت میں طے کر کے چھٹا مرحلہ اپنے نام کر لیا۔

متعلقہ عنوان :