ماریا شیراپووا ناکام، پیٹرا کویٹوا اور کی کی برٹنز میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
جمعہ مئی 18:01

(جاری ہے)
جمعہ کو میڈرڈ اوپن کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز کوارٹر فائنلز میں جمہوریہ چیک کی سٹار کھلاڑی پیٹرا کویٹوا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روس کی داریا کاسا ٹنکا کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-0 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، ایک اور کوارٹر فائنل میں ہالینڈ کی کی کی برٹنز سخت مقابلے کے بعد روسی ٹینس کوئین ماریا شیراپووا کو 4-6، 6-2 اور 6-3 سے زیر کر کے ایونٹ کے ٹاپ فور تک رسائی حاصل کی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
میں اپنے ملک کیلئے کھیلتی ہوں ، ملک کی خدمت کرتی ہوں ، ثانیہ مرزا
-
15ویں ٹی سی ایف گالف ٹورنامنٹ میں گالفرز تعلیم کے لیے میدان میں آگئے
-
قومی انڈر19 ہاکی چیمپئن شپ، خیبر پختونخوا (بی)، پنجاب (ڈی) اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیموں نے اپنے، اپنے میچز جیت لئے
-
عمر اکمل کی 2 برس کے طویل عرصے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی کا امکان
-
کوئٹہ ،حکومت تمام باصلاحیت کھلاڑیوںکی سرپرستی کے لئے سپورٹس انڈومنٹ فنڈز قائم کررہی ہے،عبدالخالق ہزارہ
-
بھارتی کرکٹ بورڈ کا ورلڈکپ میں پاکستان کیساتھ میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے بیان
-
بھارتی کرکٹ کلب کا ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ
-
جونیئر نیشنل سکواش چیمپئن شپ پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی
تازہ ترین خبریں
-
اداکار شان کا جاوید اختر کو متنازع ٹویٹ پر کرارا جواب
-
تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ مولانا محمد یعقوب سہارنپوری انتقال کرگئے
-
ڈائنو سار کے بارے میں چند افسانے اور اُن کی حقیقت
-
جانوروں کے تحفظ کےلیے ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
-
اب باربی کیو کے شائقین جاپانی فنکار کے کھوپڑی نما کوئلے جلا سکیں گے
-
بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ
-
پلوامہ واقعہ کے بھارتی پراپیگنڈا،چین نے بھارت کی حیلہ سازیوں کا سخت جواب دے دیا
-
جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ، آصف زرداری کا کل سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
-
نیب کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
-
سعودی عرب پاکستان کی پچھلی قیادت سے مایوس تھا،شاہ محمود قریشی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.