نادیہ حبیب خان نے آزاد جمووکشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم ایڈ 2017 کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

جمعہ 11 مئی 2018 18:18

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 مئی2018ء) نادیہ حبیب خان مغل بنت حبیب اللہ خان مغل، نے مظفرآباد نے آزاد جمووکشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ ایم ایڈ 2017 کے امتحان میں 872 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی اور اس طرح گولڈ میڈل کی حقدار ٹھریں۔

(جاری ہے)

نادیہ حبیب خان فی الوقت بحیثیت پرنسپل بیگننگ انٹرنیشنل سکول اپر چھتر کی پرنسپل ہیں اور مسٹر رفاقت حسین خان آفیسر سیکرٹریٹ سروس گروپ کی شریک حیات ہیں۔انھوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاوں اور فیملی کی بھرپور سپورٹ کا نتیجہ قرار دیا ہے

متعلقہ عنوان :