آشیانہ ہاسنگ اسکینڈ ل میں نیب لاہور نے پیراگون سٹی کے سی ای اوندیم ضیاکی2 بھائیوں منیر ضیا اور عمر ضیا کو گرفتارکر لیا

جمعہ مئی 18:39

آشیانہ ہاسنگ اسکینڈ ل میں نیب لاہور نے پیراگون سٹی کے سی ای اوندیم ضیاکی2 ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) آشیانہ ہاسنگ اسکینڈ ل میں نیب لاہور نے پیراگون سٹی کے سی ای اوندیم ضیاکی2 بھائیوں منیر ضیا اور عمر ضیا کو گرفتارکر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے گزشتہ کچھ عرصہ سے آشیانہ ہاسنگ اسکینڈل پر تحقیقات جاری ہیں ، نیب لاہور نے پیراگون سٹی کے مالک ندیم ضیاکے بھائیوں کومتعدد بارطلب کیا تھا لیکن ان کی جانب سے کوئی خاطر خواہ جواب موصول نہ ہوا۔ نیب ذرائع کے مطابق جمعہ کوکارروائی کرتے ہوئے نیب نے پیراگون کے سی ای اوندیم ضیاکی2 بھائیوں کو گرفتاکر لیا جن میں منیرضیااورعمرضیا شامل ہیں ۔خیال رہے کہ منیرضیا بسم اللہ انجینئرنگ کمپنی میں شاہدشفیق کاپارنٹربھی ہے۔

متعلقہ عنوان :