بھارت،7دنوں میں قرض کے بوجھ تلے دبے 6کسانوں کی خود کشی
بھارتی کسان کوآپریٹو بینکوں سے لیکر ساہوکاروں تک کے قرض تلے دبے ہیں
جمعہ 11 مئی 2018 18:22
(جاری ہے)
جب وہ قرض ادا کرنے کے بعد بچے کو بازیاب نہ کراسکاتو خود کشی کرلی۔
اجین کے بدنا ور میں بھی ایک کسان جگدیش نے قرض سے پریشان ہوکر خود کشی کرلی۔اجین کے کڈودیا میں کسان رادھے شیام اور رتلام میں ایک کسان نے جان دیدی۔عام کسان یونین کے رہنما کیدار سروہی کا کہنا ہے کہ ریاست میں ایک ہفتے میں 6کسانوں کی خود کشی کرنے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ کسان پریشانی اور بنیادی سہولتوں سے دوچار ہیں۔کسان کوآپریٹو بینکوں سے لیکر ساہوکاروں تک کے قرض تلے دبے ہوئے ہیں۔کسی نے قرض لیکر بیٹیوں کی شادیاں کیں تو کسی نے اپنی فصل اور زمین کے مسائل نمٹانے کیلئے قرض لئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.