Live Updates

راولاکوٹ ‘ڈاکٹر سردار آصف کی والدہ انتقال کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی ملازمین تنظیموں کے رہنمائوں کے علاوہ عوام علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت

جمعہ 11 مئی 2018 18:24

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 مئی2018ء) راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سردار محمد آصف کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ان کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی ملازمین تنظیموں کے رہنمائوں کے علاوہ عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سردا رمحمد ذاکر خان، سردار عاطف نسیم خان، سردار شہزاداحمد خان، سردار محمد عمران خان، سردار محمد رشید خان،جمعیت علمائے اسلام پونچھ ڈوثیرن کے امیر خطیب مرکزی جامع مسجد راولاکوٹ مفتی عبدالخالق خان، مولانا شوکت صادق ، مولانا ذاکر شوکت صادق،سردار عمر فاروق ، سردار ندیم اشرف، سردار آصف اسلم ، سردار اعجاز فاروق ، سردار طاہر خان ، سردار محمد رحیم خان، سردار وقار اکرم خان، راولاکوٹ انجمن تاجران کے صدر سردار عبدالنعیم خان، سردار مصطفی سعید، سردار عمر نذیر کشمیری ، سردار وسیم خورشید، سردار شاہد خورشید، سردار اعجاز ، سردار عاشق ، سردار سجاد خان، حاجی سردار افتخار حسین، بابو سردار محمد عزیز خان، سردار محمد سیاب شریف، ٹھیکیدار سردار محمد طاہر خان، سردار ابرار حسین حقانی، سردار محمد جاوید صادق خان نے ڈاکٹر سردارآصف خان کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اور جملہ لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

(جاری ہے)

مرحومہ سردار خالد ، سردار انور کی ہمشیرہ تھیں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات