وزیر اعلی شہباز شریف نے 14مئی کو کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

جمعہ 11 مئی 2018 18:55

وزیر اعلی شہباز شریف نے 14مئی کو کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے 14مئی کو کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں صوبائی حکومت کی دس سالہ کارگرگی کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

جبکہ اس کے ساتھ ضمنی بجٹ کی بھی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں امن او امان اور سیاسی صورتحال بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :