لاہور‘ زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 11 مئی 2018 19:24

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر183 اور برائلر گوشت 274 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن88 روپے میںفروخت ہوئے۔