لاہور‘ مقامی مارکیٹ میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 11 مئی 2018 19:24

لاہور‘ مقامی مارکیٹ میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔11 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا20 سے 22 روپے فی کلو، پیاز21 سے 23 روپے اور ٹماٹر13سے 14 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح لہسن چائنہ102 سی106 روپے ، ادرک چائنہ158 سے 164 روپے ، پالک 11 سے 12 ، بینگن25سے 27 روپے ، بھنڈی توری63 سے 65 روپے ،کریلہ36 سی38روپے، گھیا کدو21سی22 روپے ،مٹر58سے 60 روپے ، اروی 38 سے 40 روپے ،شملہ مرچ21 سے 22 روپے ، پھول گوبھی40 سی42 روپے ، بند گوبھی11 سے 12 روپے، شلجم26سے 28 روپے اور مولی14سے 15 رو پے فی کلو رہی ۔