سینئر صحافی ابرار بختیار کی والدہ کے انتقال پر مصطفی کمال کااظہار تعزیت

جمعہ مئی 19:29

سینئر صحافی ابرار بختیار کی والدہ کے انتقال پر مصطفی کمال کااظہار تعزیت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے روزنامہ اوصاف کراچی کے ایڈیٹر ابرار بختیار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ مرحومہ کے تمام سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر تلقین کی انہوں دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :