جماعت اسلامی کے رہنمامحمد احمد بٹ کی والدہ انتقال کرگئیں

جمعہ 11 مئی 2018 19:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) جماعت اسلامی کے رہنمامحمد احمد بٹ کی والد انتقال کرگئیں۔نمازجنازہ متحدہ مجلس عمل اور جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے پڑھایا۔

(جاری ہے)

جنازہ میں متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد،لاہورکے امیرذکر اللہ مجاہد،حاجی ریاض الحسن،عابدمیر،احمد رضابٹ،احسان اللہ تبسم کے علاوہ ہر مکتبہ ہائے فکرکے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ان کی تدفین سمن آباد کے مقامی قبرستان میں کی کردی گئی۔