ماہ رمضان کی آمدکے موقع پرڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی نی18اشیاء کی قیمتوں میں واضح کمی کر دی
جمعہ 11 مئی 2018 19:40
(جاری ہے)
اجلاس میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ہیڈ کوارٹر چوہدری خلیق الرحمان اور انسپکٹر جنید خان گنڈہ پور بھی شریک تھے ۔
اجلاس میں ماہ رمضان کے مقدس مہینے کی آمد کے پیش نظر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ فی کلو چاول سپر کرنل5روپے کم ،چاول بناسپتی درجہ اول5روپے کم،چاول سیلہ بناسپتی درجہ دوم2روپے کم،چاول اری نمبر نو2روپے کم،چاول اری (6)5روپے کم،دال چنادرجہ اول10روپے کم،دال چنا درجہ دوم10روپے کم،دال ماش درجہ اول35روپے کم،دال ماش درجہ دوم45روپے کم،دال مونگ چھلکے والی100روپے برقرار،دال مسورباریک درجہ اول5 روپے کم،دال مسور باریک درجہ دوم 10روپے کم،چنا سفید دیسی(چھولی)40روپے کم،چناسفید (کینڈا)30روپے کم،چنا سفید (ایرانی)40روپے کم،لوبیا سرخ15روپے کم،بیسن خالص10روپے کم جبکہ چھوٹا گوشت اور بڑے گوشت کے نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.