وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتا ح اسما عیل (کل)ایف پی سی سی آئی برا نڈ ایوارڈ ز کی تقر یب میں مہما ن خصو صی ہو نگے

جمعہ 11 مئی 2018 19:40

وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتا ح اسما عیل (کل)ایف پی سی سی آئی برا نڈ ایوارڈ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی برا نڈ آف دی ایئر ایوارڈز کی تقسیم کی تقریب 12مئی 2018کو گرا نڈکنو نشن ما رکیو (Grand Convention Marquee) شا رع فیصل کرا چی میں منعقد ہو گی ۔اس تقریب کے مہمان خصو صی وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹر مفتا ح اسما عیل ہو نگے یہ بات کا اعلان فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر نے کیا۔

انہوں نے مز ید کہاکہ ایف پی سی سی آئی ایوارڈز تقر یب میں 100سو سے زاہد کمپنیوں کو ان کی بے مثال خدمات انجا م دینے پر پرومو شن آف برا نڈ ایوارڈز تقسیم کر یں گے جو ان کمپنیوں کا مکمل برآمدت میں کا رکر دگی پر دیا جا ئے گا۔ انہوں نے کہا کہ برا نڈ ایوارڈز تقسیم انعاما ت کی تقریب کی ذمہ داری ایف پی سی سی آئی کی اس مقصد کیلئے ہے کہ دیگر ملکی کمپنیوں میں اہمیت کو اجا گر کر نے کے علا وہ کا روبار کو صیح طور پر انجا م دینے کا طریقہ کا ر جس سے بر انڈ کی انفرادیت واضح ہو جا ئے اور اس کی تشہیر بھی ہو جا ئے ۔

(جاری ہے)

مظہر علی نا صر نے برا نڈ کی اہمیت بتا تے ہو ئے کہاکہ برانڈ نگ کے عمل سے مقا بلہ کر نے والی کمپنیوں کو کا میا بی ہو تی ہے ۔ برانڈ ٹر یڈ ما رک رجسٹر یشن کے عمل سے مقا بلہ کر نے والی کمپنیوں کو کا پی رائٹ کر نے میں کو ئی دشواری نہیں ہو گی اور برانڈکمپنیاں خو د بخود مقبولیا ت حاصل کر تی رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :